وزیراعظم عمران خان کا سیف اللہ نیازی اور عامر کیانی کو پارٹی عہدوں سے فارغ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کا سیف اللہ نیازی اور عامر کیانی کو پارٹی عہدوں سے فارغ کرنے کا فیصلہ ،تمام غیر منتخب تنظیموں کے عہدیداران کو بھی فارغ کرنے کا فیصلہ ہوگیا ،وزیراعظم آج لاہور کا ہنگامی دورہ کررہے ہیں جس میں کئی اہم فیصلہ کئے جائینگے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا ہنگامی دورہ کررہے ہیں جس میں تمام صوبوں کے علیحدہ علیحدہ چیف آرگنائزر مقرر

کرکے پارٹی کی تنظیم نو کا فیصلہ کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے سیف اللہ نیازی اور عامر کیانی کو بھی پارٹی عہدوں سے فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے صوبہ پنجاب کی کابینہ میں بھی بڑے پیمانے پر ردوبدل ، غیر تسلی بخش کارکردگی او ر کرپشن کی شکایات پر نامور وزراء کو فارغ کرنے

فیصلہ بھی ہوگیا تمام غیر منتخب تنظیموں کے عہدیداران ، ریجنل صدور بھی فارغ کرکے ازسرنو تقرریاں کرنے کا حتمی فیصلہ ہوگیا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *