پاکستان میں کروڑوں ڈالرز کی سرمایہ کاری متوقع! حکومت نے آئل اور گیس کے سیکٹر کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا ، نوکریوں کے بھی وسیع مواقع پیدا

پٹرولیم ڈویژن نے 20 آئل اور گیس بلاکس کی بولی کھول دی، نئے آئل وگیس بلاکس کی کھدائی سے کم ازکم 71 ملین ڈالر سرمایہ کاری آئے گی، کھدائی والے علاقوں میں ترقیاتی پراجیکٹ اور نوکریوں کے وسیع مواقع پیدا ہوں گے، ای اینڈ پی کمپنیاں 1.3ملین ڈالر خرچ کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق

پٹرولیم ڈویژن نے 20 آئل اور گیس کی بڈز کھول دی ہیں۔بڈز کھولنے کے عمل کے دوران تمام کمپنیوں کے نمائندے موجود تھے۔ تیل و گیس کی دریافت والے علاقوں میں ترقیاتی پروجیکٹ بھی شروع کیے جائیں گے۔ ای اینڈ پی کمپنیاں کھدائی والے علاقوں میں 1.3ملین ڈالر خرچ کریں گی۔ نئے آئل وگیس بلاکس کی کھدائی سے کم ازکم 71 ملین ڈالر سرمایہ کاری آئے گی۔ اسی طرح تیل و گیس دریافت و پیداواری سرگرمیوں سے نوکری کے مواقع پیدا ہوں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *