فون نہ کرنےوالے اب ملنے کو بے تاب ہیں۔۔ امریکی صدر اورعمران خان کی ملاقات کب اور کہاں ہونےوالی ہے۔۔پوری دنیا کی نظریں لگ گئیں ،پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر

فون نہ کرنےوالے اب ملنے کو بے تاب ہیں۔۔ امریکی صدر اورعمران خان کی ملاقات کب اور کہاں ہونےوالی ہے۔۔پوری دنیا کی نظریں لگ گئیں ،

پاکستانیوں کیلئے شاندار خبروزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان ملاقات کا آئندہ ماہ امکان ہے۔۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عمران خان آئندہ ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا امکان ہے، جہاں وہ تقریر بھی کریں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے اقوامِ متحدہ کے جنرل اجلاس سے قبل یا بعد میں سائیڈ لائن پر جوامریکی صدر جوبائیڈن اور عمران خان کی ملاقات کی کوشش بھی کی جائے گی۔

دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین گروپ سے پیپلز پارٹی سے زیادہ ہمارے رابطے ہیں ، گروپ کا بزدار کیخلاف عدم اعتماد لانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹوینٹی فورنیو زکے پروگرام دستک میں گفتگو کے دوران رانا ثنااللہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے پاس اگر 22 ممبران موجود ہیں تو ہمارے ساتھ لسٹ شیئرکریں، ہم عدم اعتماد

لے آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین گروپ سے پیپلز پارٹی سے زیادہ ہمارے رابطے ہیں ، گروپ کا بزدار کیخلاف عدم اعتماد لانے کا کوئی ارادہ نہیںہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *