19ستمبر2023ء تک اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا،پیرپنجر سرکار کی پیش گوئی کر دی

ملک کے ممتاز پیشنگو روحانی معالج پیر پنجر سرکار نے کالے بیل کو صدقہ کے طور پر ذبح کردیا،پیرپنجرسرکار جب بھی کالا بیل ذبح کرتے ہیںحیران کن تبدیلی رونما ہوتی ہے،

کالا بیل ذبح ہوتے ہی پاکستان اور آزاد کشمیر کے سیاسی حلقوں میں ہل چل مچ گئی۔خفیہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ کالا بیلمستقبل کے کسی وزیراعظم کی طرف سے بھیجا گیا،یہ پکی بات ہے کہ کالا بیل جب بھی صدقے کے طور پر ذبح کیا جاتا ہے بات یا پیشنگوئی رد نہیں جاتی،اللہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔پیر پنجر سرکار نے پیشنگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میںتحریک انصاف میدان مارے گی۔نوازشریف کے سیاسی تابوت مںی 25جولائی کو آخری کیل ٹھوک دی جائے گی۔عمران خان سردار عتیق خان کی طرف توجہ فرمائیں گے۔

عالمی پیشنگو پیر پنجر سرکار نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ5جنوری 2019میں کہہ دیا تھا کہ 19ستمبر2023ء اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا،معاملات شروع ہے وقت بھی قریب ہے اور ستمبر2023ء کا بے چینی سے انتظار ہے۔یاد رہے کہ 17اگست1988ء والا سانحہ پھر پاکستان میں رونما ہونے والا ہے مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *