سیاسی مستقبل کا فیصلہ ہوگیا!چوہدری نثار پی ٹی آئی میں شامل ہونگے، حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

چوہدری نثار تحریک انصاف میں شامل ہوں گے، اس بات کا دعویٰ سینئر و معروف صحافی ہارون رشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ نگران حکومت آئے گی تو چوہدری نثار اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو جائیں گے.

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اور چوہدری نثار دونوں کلاس فیلو ہیں اور ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اعتماد بحال کرے اور اپوزیشن اتحاد میں شامل ہو جائے، پیپلز پارٹی استعفے نہیں دینا چاہتی تھی تو ہمیں بتا دیتی،چوہدری نثار علی خان رجوع کریں گے تو پارٹی فیصلہ کرے گی.

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *