چالاک شوہر، بیوی کے نام پر بینک سے قرضہ لیا، دوسری شادی کر لی، پھر کیا ہوا؟ناقابل یقین خبر

سعودی عرب میں ایک خاتون نے دعوی دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے شوہر نے اسے دھوکہ دیتے ہوئے اس کے نام پر بینک سے قرضہ لیا اور دوسری شادی کر بیٹھا ہے۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ’شوہر پر کسی کا قرض تھا، اس نے مجھ سے کہا کہ تمہارے نام پر بینک سے قرض لے کر لوگوں کا ادھار ادا کروں گا۔خاتون کا

کہنا ہے کہ ’میں نے اس کی اجازت دے دی جس پر اسے بینک نے ایک لاکھ 20 ہزار ریال قرض دے دیا۔‘انہوں نے کہا کہ ’بعد میں اچانک معلوم ہوا کہ اس نے اس رقم سے دوسری شادی کرلی ہے۔‘خاتون نے کہا ہے کہ ’میں نے یہ بات شوہر سے کی تو شروع میں اس نے انکار کردیا مگربعد میں کہنے لگا کہ وہ دوسری شادی کا سوچ رہا ہے۔‘خاتون نے مزید کہا کہ اس پر انہوں نے عدالت میں شوہر پر خلع لینے کا مقدمہ دائر کردیا۔۔۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *