امریکا نے 2018 سے اب تک اپنا سفیر تک تو پاکستان بھیجا نہیں ہےپاک امریکا تعلقات خاک مثالی ہیں، شیریں مزاری پھٹ پڑیں

امریکا نے 2018 سے اب تک اپنا سفیر تک تو پاکستان بھیجا نہیں ہےپاک امریکا تعلقات خاک مثالی ہیں، شیریں مزاری پھٹ پڑیں۔

تفصیلات کے مطابق سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں سینیٹر مشاحسین سید نے شیریں مزاری سے سوال پوچھا لیا کہ پاکستان پر غلط الزامات کے معاملےکو امریکا کے سامنے بالآخر کیوں نہیں اٹھاتے جبکہ آج کل تو امریکا اور پاکستان کے آپس

میںمثالی تعلقات ہیں ۔ مشاہد حسین سید کے سوال پر شیریں مزاریں کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکا کے مثالی تعلقات کیا خاک مثالی ہیں ۔ 2018سے اب تک انہوں نے کوئی سفیر اپنا پاکستان نہیں بھیجا ہے ۔ وفاقی وزیر نے کہا امریکا نے پاکستان پر غلط الزام لگایا ہے، پاکستان چائلڈ سولجر کے حوالے سے

اقوام متحدہ کے چارٹر پر مکمل عمل درآمد کر رہا ہے، چائلڈ سولجر لسٹ کے معاملے پر وزارت دفاع کے ساتھ مل کر اقدامات کریں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *