بریکنگ نیوز!! پیپلز پارٹی کی بہت بڑی شخصیت کا انتقال ہو گیا

پیپلز پارٹی کی بہت بڑی شخصیت کا انتقال ہو گیا ،سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا جانثارسپاہی پیپلزپارٹی کے بانی کارکن بابائے بھٹو سید انورہاشمی رحیم یار خان میں وفات پاگئے .

مرحوم کا شمار سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کے جانثار سپاہی اور پارٹی بانی کارکنوں میں ہوتا تھا۔ مرحوم نے ساری عمر پارٹی کا پرچم اپنے کندھے پر سجائے رکھا تھا۔

اور پارٹی قائدین کے ہر تہوار باقاعدگی سے مناتے تھے انھوں نے اپنے زندگی کے آخری ایام غربت اور مفلسی میں زندگی گزاری،بریکنگ نیوز!! پیپلز پارٹی کی بہت بڑی شخصیت کا انتقال ہو گیا ،سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا جانثارسپاہی پیپلزپارٹی کے بانی کارکن بابائے بھٹو سید انورہاشمی رحیم یار خان میں وفات پاگئے . مرحوم کا شمار سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کے جانثار سپاہی اور پارٹی بانی کارکنوں میں ہوتا تھا۔ مرحوم نے ساری عمر پارٹی کا پرچم اپنے کندھے پر سجائے رکھا تھا۔ اور پارٹی قائدین کے ہر تہوار باقاعدگی سے مناتے تھے انھوں نے اپنے زندگی کے آخری ایام غربت اور مفلسی میں زندگی گزاری

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *