دنیا کے بڑے بڑے انجینئرز ناکام ہو گئے کچھی کے ماہی گیروں نے جہاز نکال لیا

کراچی میں سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنے کے لئے دنیا کے انجینئرز فیل ہو گئے مگر ابراھیم حیدری کے کچھی ماہی گیرو نے ایک دن میں جہاز نکال لیا۔ تفصیلا ت کے مطابق کراچی میں سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنےکے لئےآپریشن کا تیسرا تجربہ بھی ناکام ہو گیا تھا

جہاز تھوڑی سی حرکت کے بعد ساحل کی جانب واپس آ گیا مگر کچھی ماہی گیروں نے اپنی مدد آپ کے تحت جہاز کو نکال کر سب کو حیران کردیا۔ واضح رہے کہ کراچی کے ساحل پر کنٹینروں سے لدا کارگو بحری جہاز 21 جولائی کو ریت میں آپھنسا تھا جسے

نکالنے کے لیے جتن جاری ہیں، جہاز کو ریت سے نکالنے کے لیے آپریشن 9 اگست کو شروع کیا گیا تھا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *