مہنگائی کے بڑھنے پر سینئر پاکستانی اداکار حکومت پر برس پڑے

سینئر اداکار نیئر اعجاز مہنگائی بڑھنے پر حکومت پر برس پڑے ۔ اداکارنیئر اعجاز کی سوشل میڈیا پر ایک دوست کے ہمراہ گاڑی میں سفر کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ مہنگائی میں بے پناہ اضافہ ہونے پر حکومت اور اس کی پالیسیوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔

نیئر اعجاز نے کہا کہ یہ ہے نیا پاکستان ؟، جس میں سب کچھ عوام کی دسترس سے باہر ہو گیا ہے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *