صدرمملکت کے خلاف بغاوت۔۔بڑی کاروائی ڈال دی گئی۔۔ کیا ہونے والا ہے؟ بڑی خبر

امریکہ کی 20ریاستوں نے جوبائیڈن انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔ ریاستوں کی طرف سے یہ مقدم، ہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے خواجہ سراءطالب علموں کو طالبات کے کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینے کی اجازت دینے کے فیصلے کےخلاف درج کرایا گیا ہے۔ سب سے پہلے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اس فیصلے کو ریاست ٹینیسی کے اٹارنی جنرل

ہربرٹ سلیٹرے نے عدالت میں چیلنج کیا۔اس کے بعد باقی 19ریاستوں کے اٹارنی جنرل بھی اس مقدمے میں فریق بن گئے۔اس مقدمے میں ’ایکوئل امپلائمنٹ اپرچونٹی کمیشن کو بھی فریق بنایا گیا ہے اور اس ادارے پربھی ہم جن، س پرستوں اور خواجہ س، راؤں کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھنے کا ال، زام عائد کیا گیا ہے۔ اس مقدمے میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ طلبہ و طالبات کی طرح خواجہ س، راؤں کے کھیلوں کے الگ مقابلے منعقد کیے جانے چاہئیں۔ سکولوں میں ان کے لیے الگ باتھ روم اور الگ لاکر روم ہونے چاہئیں۔ اسی طرح کام کی جگہوں پر بھی خواجہ س، راؤں کے ساتھ برابری کا سلوک کیا جانا چاہیے، نہ کہ انہیں خواتین کی کیٹیگری میں شامل کر دیا جائے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *