نئے ریکارڈ بن گئے۔۔ سونے کی قیمت میں اتنی تبدیلی کہ یقین کرنا مشکل، خریداروں کیلئے بڑی خبر

نئے ریکارڈ بن گئے۔۔ سونے کی قیمت میں اتنی تبدیلی کہ یقین کرنا مشکل، خریداروں کیلئے بڑی خبر اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے غریب ترین عوام کو پریشان کر رکھا ہے۔ جس کے نئے ریکارڈ بن گئے۔۔سونے کی قیمت میں اتنی تبدیلی کہ یقین کرنا مشکل، خریداروں کیلئے بڑی خبر سندھ صرافہ

بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12ہزار 100 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قدر 258 روپے بڑھ کر 96108 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونےکی قدر 9 ڈالر اضافے سے 1904ڈالر فی اونس سندھ صرافہ بازار جیولر زایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قدر میں 300 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12ہزار 100 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قدر 258 روپے بڑھ کر 96108 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 9 ڈالر اضافے سے 1904ڈالر فی اونس ہوگئی۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کےایم این اے اور معروف ٹی وی اینکر، میزبان عامر لیاقت حسین نے دوسری بیوی طوبیٰ عامر سے طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ایک ٹوئٹر ہینڈل کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا کہ عامر لیاقت کی طلاق کی تصدیق ہوچکی ہے۔ “

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *