16،17اور18دسمبر کو پڑوسی ملک اشتعال انگیزی کر سکتا ہے،ماہرفلکیات شاہ افضال نورانی کی تہلکہ خیز پیشگوئیاں

ماہر فلکیات و روحانیات صاحبزادہ علامہ شاہ افضال نورانی نے پیشگوئیاں کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں موسمی اور سرحدی حالات انتہائی تغیر کا باعث بنیںگے

،ستمبر اورنومبر سخت مہینے ہوں گے ،16،17اور18دسمبر کو پڑوسی ملک اشتعال انگیزی کر سکتا ہے ۔حافظ امجد علی ظفرہمدمی سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے علامہ شاہ افضال نورانی نے کہاکہ نومبر میں مزید معاہدات

ہوں گے جو پاکستان کے حق میں بہتر ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ گلیشیئر کے ٹوٹنے سے سطح سمندر بڑھ جائے گی ۔ انہوںنے پیشگوئی کی کہ ستاروں کی چال کے مطابق آئندہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کی پوزیشن بہتر ہوتی نظر آرہی ہے اور بلاو ل بھٹوکا ستارہ عروج پر جائے گا ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *