کسی بھی پاکستانی جو ملازمت چاہئے ہو تو یہ ماں جی اسے نوکری بھی دیتی ہیں اور 100فیصد کامیاب کاروبار بھی شروع کروا کے دیتی ہیں

کسی بھی پاکستانی جو ملازمت چاہئے ہو تو یہ ماں جی اسے نوکری بھی دیتی ہیں اور 100فیصد کامیاب کاروبار بھی شروع کروا کے دیتی ہیں .

قارئین یہ کہانی ہے پاکستانی خاتون کی جنہوںنے ماں جی ریسٹورنٹ کے نام سے ایک ہوٹل کھول رکھا ہے اور اس ا ہوٹل سے یہ ماہانہ لاکھوں روپے کما رہی ہیں . ان کا کہنا ہے کہ کوئی ان سے مدد طلب کرے تو یہ اس کی مدد بھی کرتی ہیں اور اسے اپنا

کاروبار شروع کرنے کی ترغیب اور ایسے مشورے دیتی ہیں جس سے کوئی بھی شخص اپنا کاروبار کامیاب بنا سکے . ماں جی کے ہوٹل پر دور دور سے لوگ ان کا لذید کھانا کھانے آتے ہیں . انہوںنے اپنا کاروبار کامیاب کیسے بنایا .

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *