امریکا نے نائن الیون تحقیقات کا پہلا مسودہ جاری کردیا

امریکا نے نائن الیون تحقیقات کا پہلا مسودہ جاری کردیا

امریکی ایف بی آئی نے نائن الیون حملوں کی تحقیقات کاسولہ صفحوں پر مشتمل پہلا مسودہ جاری کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے کچھ روز پہلےامریکا نے نائن الیون تحقیقات کا پہلا مسودہ جاری کردیا تحقیقات ڈی کلاسیفائیڈ کرنے کا اعلان کیا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق ہائی جیکرز اور امریکا میں سعودی قونصل حکام کے تعلق پر تحقیقات سامنے لائی گئیں

۔امریکہ میں سعودی سفارتخانے نے ایف بی آئی تحقیقات کو ڈی کلاسیفائی کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ نائن الیون میں سعودی حکومت کے ملوث ہونے کا الزام جھوٹ ہے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ پہلے مسودے میں سعودی حکومت کے ہائی جیکرز سے رابطوں کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔دستاویزات میں ہائی جیکروں کے امریکہ میں سعودی ساتھیوں کے ساتھ رابطوں کی وضاحت کی گئی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *