جرمنی ،6 ماہ سے5 سال کی عمر تک بچوں کو بھی کرونا ویکسین لگانے کی تیاری

6 ماہ سے5 سال کی عمر تک بچوں کو بھی کرونا ویکسین لگانے کی تیاری مکمل کر لی گئی ،گیارہ برس تک کے بچوں کے لئے جرمنی میں بائیو این ٹیک اور فائزر نے ویکسین تیار کرلی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کرونا کی 12 برس سے کم بچوں کے لئے بھی فائزر اور بائیو این ٹیک ویکسین تیار کی گئی ہے جسے منظوری کے بعد اگلے ماہ منظوری ملنے کا امکان ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے ایف ڈی اے کی جانب سے منظوری ملتے ہی بچوں کو ویکسین لگانے کاعمل شروع کردیا جائے گا۔ کمپنی کی چیف میڈیکل افسر کا کہنا تھا کہ اگلے مرحلے میں چھ ماہ کے نوزائیدہ بچوں سے لے کر پانچ برس کے بچوں کے لئے بھی ویکسین تیاری کے نزدیک ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *