صرف تین خوراکوں سے شوگر کا علاج

ھوالشافی :

بھوسا پنجابی میں جسے توڑی کہتے ہیں جو بھیس اور گائے وغیرہ کو بطور چارہ کھلاتے ہیں ایک چٹکی بھر بھوسا لے کر مٹی کے برتن میں تھوڑا پانی ڈال کر رات کو بھگودیں اور صبح چھان کر نہار منہ پی لیں ایک ہفتہ بعد شوگر ٹیسٹ کروائیں انشااللہ بہت فائدہ ہوگا بہت ہی لاجواب نسخہ ہے۔

جس کسی کو بھی بتایا بہت فائدہ ہوا ایک ایک عزیرہ کے بچے کو ۵۰۰ تک شوگر تھی اس کو بھی یہی نسخہ استعمال کروایا اس کی شوگر چند دنوں میں کم ہو کر ۲۵۰ تک رہ گئی

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *