خوفناک حملہ۔۔۔ 3900 افراد ہلاک۔۔وجہ کیا بنی؟ تشویشناک خبر

کے مطابق 11 ستمبر 2011 میں نائ، ن ال، یون حم، لوں کے متاثرین کو معاوضوں کی ادائیگی کیلئے قائم کیے جانے والے (وی سی ایف) نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ انہیں قیام سے اب تک معاوضوں کیلئے 67 ہزار درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔ وی سی ایف نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ان

میں سے تقریباً 3900 درخواستیں ایسے افراد کے لواحقین کی جانب سے جمع کروائی گئیں ہیں جو مب، ی، نہ طور پر نائ، ن ال، یون حم، لے کے اثرات سے وابستہ بیماریوں سے موت کے منہ میں گئے۔ فنڈ کے لیے انتظامی امور سے وابستہ عہدیدار روپا بھٹاچاریا کے مطابق، خیال کیا جاتا ہے کہ 9/11 حم، لوں میں ہونے والی اموات سے زیادہ تعداد ان اموات کی ہوگئی ہے جو ممکنہ طور پر واقعے کے سبب ہونے والی بیماریوں کی وجہ سے ہوئیں۔ موصول ہونے والی درخواستوں میں سے نصف نے حم، لوں کی وجہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کا دعویٰ کیا اور اس کیلئے معاوضہ طلب کیا۔ وی سی ایف کا کہنا ہے کہ اب تک 40 ہزار سے زائد افراد کو 8 اعشاریہ 95 ارب ڈالر کی ادائیگی کی جاچکی ہے۔ خیال رہے کہ 11 ستمبر 2001 کو ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہونے والے حم، لے میں 3 ہزار کے قریب افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اب سانحہ نائ، ن ال، یون کے 20 سال مکمل ہونے پر امریکی صدر جو بائیڈن نشانہ بنائے گئے 3 مقامات کا ہفتے کو دورہ کریں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *