نجی سکولوں کی فیس میں تاریخی کمی کر دی گئی۔۔۔والدین کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی

میڈیا کے مطابق یہ تجویز قانون ساز ایم پی علی القطان کی جانب سے وزارت تعلیم کو خط کی صورت ‏میں پیش کی گئی ہے۔ انہوں نے وزارت تعلیم سے کہا ہے کہ سیشن 2021/22 کے لیے نجی اسکولز کی فیسوں میں 25 فیصد کمی کو ‏برقرار رکھا جائے۔ علی القطان نے مطالبہ کیا ہے کہ اسکولز کو پابند بنایا جائے کہ

وہ نئی سیشن میں بھی فیسوں میں کمی برقرار ‏رکھیں اور اس فیصلے پر عملدرآمد کا انہیں پابند بنایا جائے۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسکولز جو فیسوں میں کمی نہ کریں ان کے خلاف ضابطے کی ‏کارروائی عمل میں لائی جائے اور انہیں جرمانے کیے جائیں۔ علی القطان نے سفارش کی ہے کہ اگلا تعلیمی نظام آن لائن ہو یا نہ ہو لیکن فیسوں میں کمی کے سلسلے کو ‏برقرار رکھنا چاہیے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *