تعلیمی ادارے مزید کئی روز تک بند رہیں گے

لاہور(این این آئی)این سی او سی نے کورونا پابندیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کا فیصلہ کر لیا۔ کورونا کی صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق 27 حساس اضلاع میں تعلیمی ادارے ایک ہفتہ مزید بند رہیں گے،

توسیع کا فیصلہ کورونا صورتحال اور ہیلتھ سسٹم پر دباؤ کے پیش نظر کیا گیا۔ کورونا کی پابندیوں کا اطلاق ملک بھر کے 27 حساس اضلاع پر ہوگا۔ 29 اگست کو کورونا پابندیوں کی 13 سے 27 اضلاع تک توسیع کی گئی تھی، کورونا پابندیوں کا اطلاق 4 سے 12 ستمبر کے لئے کیا گیا تھا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *