وزیراعظم کا کنٹونمنٹ انتخابات کے نتائج پر اظہارتشویش، تفصیلی رپورٹ مانگ لی

وزیرِ اعظم عمران خان نے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے نتائج کی تجزیاتی رپورٹ تیار کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان نے لاہور، راولپنڈی، ملتان اور پشاور کے نتائج کی رپورٹ تیار کرنے کا حکم دے دیا۔ذرائع کے مطابق دیہی اور شہری علاقوں میں ووٹ بینک بڑھنے

یا کم ہونے کے حوالے سے حقائق سامنے لائے جائیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ بڑے شہروں میں امیدواروں کا چنائواور ووٹرز کے ساتھ پارٹی قائدین کا رویہ بھی رپورٹ میں شامل ہو

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *