ہرنیا کا علاج ، ہرنیا کیوں ہوتا ہے ، اسباب علامات ، کیا ہرنیا کاعلاج بغیر آپریشن ممکن ہے۔۔۔۔؟؟

آج کو نسخہ ہے ہرنیا کے حوالے سے ۔ اب ہرنیا کے حوالے سے یہ بات واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ آپ لوگ سوفیصد یقین نہیں کریں گے۔ یہ نسخہ آ پ کو مکمل صحت یا ب کردے گا۔سوفیصد کا مطلب ہے کہ ففٹی فیصد آپ کا ہرنیا ٹھیک ہوسکتا ہے۔ اور ففٹی فیصد چانس ہوسکتا ہے آپ کو آپریشن کرواسکتے ہیں۔ نسخہ دینے کا مقصد یہ ہے کہ بہت سارے لوگ اس سے صحت یا ب ہوسکتے ہیں۔ اور مکمل پرہیز کے ساتھ اس نسخے کواستعمال کریں۔ یا کسی وزنی چیز اٹھانے سے یا کوئی سخت کام کرنے سے ۔ اس کے علاوہ قبض کی وجہ سے بھی یہ مسئلہ ہوسکتا ہے۔ اکثر لوگ پاخانے میں زور لگاتے ہیں تو ان کے ساتھ بھی یہ مسئلہ دیکھا جاسکتا ہے۔ یا پھر نزلہ اور زکام کی وجہ سے بھی ہرنیا کا مریض ہوسکتا ہے۔ اس کے علاوہ پیٹ میں پانی پڑجانے کی وجہ سے بھی ہرنیا کا سبب بن سکتا ہے ۔ اس کے یہ چند ایک اسباب اور علامات ہیں۔ آپ کو اس کے نسخے کا بتاتے ہیں۔ اس نسخے میں آپ کو تین چیزیں استعمال کرنی پڑیں گی۔ اس میں آپ کو پہلے گندھک آملہ سار، دوسرا مغز تخم ریٹھا اور تیسرا ریوند عصارہ چاہیے۔ اگر آپ نے تخم ریٹھا کا بیج دیکھا ہے اس کا اوپر ایک خول ہوتا ہے

اس کے اندر ایک بیج ہوتا ہے۔ اس بیج کے اندر بھی ایک مغرز ہوتا ہے ۔ وہ ہمیں چاہیے ہوگا۔ یہ تینوں چیزیں ہم وزن چاہیے ہوں گی۔ آپ نے یہ چیزیں تیس گرام یا بیس گرام لے لیں۔ یہ آپ کی مرضی ہے۔ اس میں مغز تخم ریٹھا 20 گرام ، گندھک آملہ سار 20 گرام اور ریوند عصارہ 20 گرام لے لینی ہے ۔ان کا باریک پاؤڈر بنالینا ہے۔ اور پانی کی مدد سے ان کی گولیاں تیا ر کرلینی ہے۔ گو ند کیکر کا لعاب بنا کر اس کو آپ پانی کے ساتھ گوند سکتے ہیں۔ اس کی آپ نے ناخودی گولیاں تیا ر کرلینی ہیں۔ ان کی چنے کے برابر گولیاں تیار کر لینی ہے۔ اب یہ دو گولیاں رات کوسوتے وقت استعمال کرنی ہیں۔ اس میں کھٹی بادی چیزوں سے پرہیز کرنا ہے۔ مرچ مصالحہ کم سے کم ہوگا۔ کافی اور تیز پتی والی چائے اور سب سے اہم پرہیز بیڈ ریسٹ کرناہے آپ نے کام نہیں کرنا ہے بلکہ آپ نے ریسٹ کرنا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *