خون کی کمی ایسے پوری ہو گی جیسے کبھی ہوئی ہی نہیں تھی

تحریر میں ہم جن دانوں کا ذکر کریں گے یہ دانے خون بنانے کی مشین ہیں صرف چار دانے روزانہ کھا لیں

انشاء اللہ صرف خ و ن کی کمی ہی پوری نہیں ہوگی بلکہ اور بھی متعدد مسائل کا حل نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے بتائے اس نسخے میں موجود ہے اور یہ نسخہ تیار کرنا بھی بالکل آسان ہے سب سے پہلے اس کے چند فوائد تحریر کرتے ہیں ۔اگر آپ اس نسخے کو اپنے گھر پر تیار کر کے ویسے ہی استعمال کریں گے جس طرح بتایا جائے گا اور جیسا کہ حدیث مبارکہ میں بھی موجود ہے تو انشاء اللہ نہ صرف آپ کے جسم میں خ و ن کی کمی پوری ہوجائے گی بلکہ آپ کا خ و ن بھی صاف ہوجائے گا اگر ہمارے جسم میں خ و ن کی مقدار پوری ہے اور خ و ن صاف بھی ہے تو ہم ایک سو پچاس طرح کے امراض سے بچ جاتے ہیں یعنی یہ نسخہ ایک سو پچاس امراض کا علاج ہے اور ساتھ ہی ساتھ یہ نسخہ آپ کے جسم میں امیون سسٹم یعنی بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کو بڑھاتا ہے

جس سے آپ کا جسم ہمیشہ بیماریوں سے دور رہتا ہے کوئی بھی بیماری کوئی بھی وائرس آپ کے نزدیک نہیں آتا دل کے مریضوں کے لئے بھی یہ نسخہ بہت ہی اثر دار ہے دل کی رکاوٹوں کو دور کرتا ہے دل کے دور ے سے بچاتا ہے دل کو مضبوط بنانے کا کام بھی کرتا ہے آپ کو کینسر جیسی گھمبھیر بیماری سے بچانے کا کام بھی کرتا ہے اگر آپ کو معدے کی تیزابیت کا مسئلہ ہے اور آپ اس کے لئے دوائیوں کا استعمال کرتے کرتے تھک گئے ہیں تو اس نسخہ کا استعمال کریں انشاء اللہ اس سے آپ کو بہترین نتیجہ دیکھنے کو ملے گا آپ کے پیٹ کے امراض بالکل جڑ سے ختم ہوجائیں گے نہ تو آپ کو کبھی قبض ہو گی نہ پیٹ میں گیس اور نہ ہی معدے کی تیزابیت کا سامنا کرنا پڑے گا جو لوگ سارا دن سستی کا شکار رہتے ہیں کوئی بھی کام کرنے کا دل نہیں کرتا اگر وہ بھی اس نسخے کو استعمال کریں گے تو ان کے اندر بھی بہت طاقت آجائے گی ان کے جسم میں چستی اور پھرتی آئے گی

ہر کام منٹوں میں کر سکیں گے اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں تو یہ نسخہ آپ کے موٹاپے کو کم کرنے کا کام بھی کرتا ہے اگر آپ کو ہائی بلڈ پریشر کی بیماری ہے تب بھی آپ اس نسخے کا استعمال کرسکتے ہیں اور اس ہائی بلڈ پریشر کی بیماری سے ہمیشہ ہمشہ کے لئے چھٹکارا پاسکتے ہیں ۔ یہ چیز ہر گھر کے کچن میں موجود ہوتی ہے اور اس چیز کو کشمش کہتے ہیں کشمش ایک ایسی اثر دار چیز ہے جس کے فائدے بے شمار ہیں یہ خ و ن بنانے کی مشین ہے لیکن اس کو کھانے کا بھی ایک طریقہ ہے اگر آپ صحیح طریقہ سے اس کا استعمال کریں گے تبھی آپ کو سارے فوائد مل سکیں گے نہیں تو آپ ان میں سے متعدد فوائد سے محروم رہ جائیں گے ۔کشمش کو کھانے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ رات کو ایک گلاس پانی میں بھگو کر رکھ دیجئے اور بھگونے سے پہلے اچھی طرح ضرور دھو لیجئے اور پھر صبح اٹھ کر یہ پانی پی لیجئے اور اس کشمش کو کھالیجئے۔انشاء اللہ بہت زیادہ فوائد حاصل ہوں گے ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *