سعودی شاہی خاندان پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا! اچانک انتقال کی خبر سے مملکت سوگ میں ڈوب گئی

سعودی شاہی خاندان پر سوگ کا سماں،سعودی شہزادی دلال بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود ریاض میں انتقال کرگئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی شہزادی دلال بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود رحلت فرما گئیں ۔

شہزادی دلال بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود کی نماز جنازہ پیر کے روز بعد از نماز عصر ریاض کی جامع مسجد ترکی بن عبداللہ میں ادا کی گئی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *