بریکنگ نیوز!!پی ٹی آئی کی بہت بڑی شخصیت انتقال کر گئے وزیراعظم عمران خان غم سے نڈھال

حریک انصاف کے کارکن زاہد مہمند کورونا سے انتقال کرگئے، وزیراعظم عمران خان نے ان کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا وبا کے باعث آج ہم نے ایک بے لوث نوجوان کارکن زاہد مہمند کھو دیا۔وزیراعظم نے کہا کہ زاہد نے پشاور میں ہماری جماعت کو

نچلی ترین سطح تک منظم کرنے کے لیے کام کیا، میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ سب حفاظتی تدابیر اپنائیں اور ماسک کا استعمال اپنا معمول بنائیں

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *