پلاٹ اور گھر مالکان کو بڑا جھٹکا۔۔ حکومت نے نیا قانون فوری لاگو کر دیا۔۔ مالکان کو کیا کرناہوگا۔۔؟بعدمیں نہ کہنا پتہ نہ چلا

حکومت نے نیا قانون فوری لاگو کر دیا۔۔ مالکان کو کیا کرناہوگا۔۔؟بعدمیں نہ کہنا پتہ نہ چلا اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کی کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے شہر کو سرسبزوشاداب شہر بنانے کے لیے بلکل ہی نیا قانون پاس کیا ہے اور جو فوری لاگو ہوگا اور ۔سی ڈی اے نے تمام پلاٹ مالکان کیلئے سائز

کے مطابق پودے لگانے کی لازمی حد مقرر بھی کردی ہے،ہر پلاٹ کے مالک کے پاس اس کے سائز اور استعمال کے، مخصوص اقسام اور پودوں کی تعداد ہی ہوگی۔پانچ مرلے والے مالک مکان کو ایک درخت لگانے کا پابند بھی بنایا جائے گا، دس مرلے والے مکان کے مالک دو درخت، اور پانچ سو مربع گز والے افراد چار اور ہزار مربع گزوالے چھ درخت لگانےکے پابند ہوں گے اور ۔انتظامیہ نے آئندہ شجرکاری سیزن کے لئے اسکولوں اور کالجوں کو بھی شامل کرنے کا بہت بڑا فیصلہ کیا ہے۔ اسکولوں اور کالجوں کو اس سیز ن کے دوران پودے فراہم کیے جائیں گے۔ اور اسلام آباد میں پانی کے مسائل کے حل کے لیے بھی سی ڈی اے نے اہم فیصلہ کیا ہے۔ بارش کے پانی کو ذخیرہ کرنے کیلئے پبلک سیکٹرعمارتوں کے لیے زیر زمین کنویں لازمی ہی قرار دیئے ہیں۔بارش کا پانی کنوین میں محفوظ کرنے سے زیر زمین پانی کی سطح بھی بلند ہوگی۔ بارش کا پانی کنویں میں جاکر قدرتی عمل کے ذریعے فلٹر ہوکر قابل استمال بھی بن جائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *